پاکستان کا ہیجڑا اور عربوں کا سعودیہ
از صدف سلمان مخدوم
میں ایک ہیجڑا ہوں. بس اتنا سا تعارف ہے میرا. پیدا ہوا تو ماں باپ کے لئے کلنک، جوان ہوا تو اپنے لئے عذاب. گرو کی سنوں تو جسم فروشی کروں اور اگر انکار کروں تو ٹریفک کے اشاروں پر بھیک مانگوں اور غلیظ باتیں سنوں. ایسے میں آج پتا چلا کہ خدا نے بھی مجھ سے قطع تعلق کر لیا ہے.

















