Tuesday, 2 April 2019

ایک صدی تمام ہوئی

ایک صدی تمام ہوئی

از
صدف سلمان مخدوم


کہنے کو عورت مگر اصل میں ایک صدی تمام ہوئی۔
بہت سی منزلیں طے کرتے  کرتے جھکی ہوئی سی صدی! کٹھور زمانے  سے لڑتی  ہوئی ۔ اپنی آنکھوں سے ڈھیروں خون خرابے دیکھتے ہوئے اپنی منزل  پر پہنچی تھی،  یہ صدی!