از
ٹیپو سلمان مخدوم
رونلڈ ڈوارکن (Ronald Dworkin) اصول
قانون کے امریکی پرفیسر تھے جو امریکہ کی ییل اور برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹیوں
میں اصول قانون (Jurisprudence) پڑھاتے
تھے۔ آپ کی وفات 2013 میں ہوئی۔ آپ کو اکیسویں صدی کا سب سے بڑا قانونی
فلسفی مانا جاتا ہے۔ مقدموں کے فیصلوں سے متعلق پرفیسر ڈوارکن نے بہت
کچھ کہا ہے جس میں سے چند دلچسپ خیالات کا خلاصہ درج ذیل ہے: