از
ٹیپو سلمان مخدوم
میں نے روح وغیر کے وجود پر کبھی زیادہ توجہ نہ کی تھی۔
مذہبی
میں
اتنا
ہی
ہوا
کرتا
تھا
جتنا
ضروری
تھا۔
یعنی
مذھب
پر
اِتنا
عمل
کر
لیا
کرتا
تھا
اور
اِتنی
مذھبی
باتیں
کر
لیا
کرتا
تھا
کہ
معاشرے
میں
اوپرا
نہ
لگوں۔
کسی
کو
مذھب
کی
وجہ
سے
میری
طرف
متوجہ
ہونے
کا
موقعہ
نہ
ملے۔
کسی
کو
مجھے
ہدف
بنانے
کا
بہانہ
نہ
مل
جائے۔